’پی ایچ ڈی ڈاکٹر ٹی‘، چائے بھی خاص اور بیچنے والا بھی
’پی ایچ ڈی ڈاکٹر ٹی‘، چائے بھی خاص اور بیچنے والا بھی
ہفتہ 11 فروری 2023 5:34
لاہور کی گنجان مارکیٹوں میں ڈاکٹرز جیسا لباس پہنے ’پی ایچ ڈی ڈاکٹر ٹی‘ فروخت کرنے والے محسن قیوم یہ کام کیوں کرتے ہیں اور ان کا منفرد انداز دیکھنے والوں کا ردعمل کیا ہوتا ہے؟ حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے