Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جیل بھرو تحریک چلاؤ‘، پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی رجسٹریشن

عمران خان کی کال پر پشاور میں جیل بھرو تحریک کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نام لکھوانا شروع کر دیے ہیں۔ جیل بھرو رجسٹریشن میں خواتین کارکن بھی پیش پیش ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: