Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

14عرب ممالک نے بجلی کی مشترکہ منڈی قائم کرلی

قاہرہ۔۔۔۔سعودی عرب سمیت 14عرب ممالک نے بجلی کی مشترکہ منڈی قائم کرلی۔اس میں متحدہ عرب امارات، بحرین، الجزائر، سوڈان، عراق،سلطنت عمان، قطر ، جزائر قمر، کویت، لیبیا،مصر، مراکش اور یمن شامل ہیں۔عرب لیگ میں متعین اردنی سفیر علی العاید نے مشترکہ منڈی کے قیام پر مفاہمتی یادداشت پر قاہرہ میں دستخط کردیئے۔

شیئر: