ریاض۔۔۔۔۔سعودی عرب میں 2016کے دوران 53338ہزار ٹریفک حادثات ہوئے۔9ہزار افراد کی اموات واقع ہوئیں۔2015کے مقابلے میں جانی نقصان 12فیصد زیادہ ہوا۔محکمہ ٹریفک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2016کے دوران ٹریفک حادثات کی وجہ سے یومیہ 25.5اموات ہوئیں۔فی گھنٹہ ایک شخص کی موت کا اوسط رہا۔