لاہور کی مسجد جہاں ڈرائی فروٹ اور مشروبات سے تواضع ہوتی ہے
لاہور کی مسجد جہاں ڈرائی فروٹ اور مشروبات سے تواضع ہوتی ہے
جمعہ 17 فروری 2023 6:16
پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ایسی مسجد ہے جہاں نماز پڑھنے جائیں تو آپ کی تواضع انواع اقسام کے مشروبات، میوہ جات اور دیگر لوازمات سے کی جاتی ہے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی اس ڈیجیٹل میں