چلی کی باربرا ہرنانڈز کا انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیراکی کا ریکارڈ
چلی کی باربرا ہرنانڈز کا انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیراکی کا ریکارڈ
پیر 20 فروری 2023 5:54
جنوبی امریکہ کے ملک چلی کی بابرا ہرنانڈز نے براعظم انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیراکی کرنے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ