Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اریٹیریا کے صدر سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر نے ان کا خیر مقدم کیا ہے (فوٹو: ایس پی اے)
اریٹیریا کے صدر اسیاس افورتی منگل کو سرکاری دورے پر ریاض پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اس موقع پر وزیر مملکت، وزارتی کونسل کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد العیبان اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

شیئر: