Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشت گردی کی روک تھام، پشاور میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے

پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مصنوعی ذہانت کی مدد سے خصوصی کیمرے تیار کیے گئے ہیں۔ موبائل کیمرہ ہو یا لیپ ٹاپ مارکیٹ سے خرید کر یہ سسٹم اس میں انسٹال کرایا جا سکتا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی یہ رپورٹ

شیئر: