Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حملے میں متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی

مکہ مکرمہ (جاوید راہو)مولانا حیدری پر حملے کو پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب ویسٹرن ریجن کے صدر سلطان عبدالباسط، جنرل سیکریٹری قاسم دستی، دیگر رہنماؤں محمد افضل چیمہ، چوہدری فیاض، نذیر چغتائی، انور انجم، الیاس قاضی، عدنان لیاقت، شاہد خان ، سمیع اللہ ، حافظ صداقت، محمد خان نیازی، اکرام اللہ خان، کامران رفاقت، حیدر علی اور سیکریٹری اطلاعات جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب قاری عزیز الرحمان ہزاروی نے مولانا حیدری پر حملے کی پرزو ر مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کیساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔

شیئر: