معاشی بحران، لبنان کی سپر مارکیٹوں میں اشیا کی ڈالر میں خرید و فروخت
معاشی بحران، لبنان کی سپر مارکیٹوں میں اشیا کی ڈالر میں خرید و فروخت
جمعہ 3 مارچ 2023 9:43
لبنان میں حکومتی اعلان کے بعد سپر سٹورز نے اشیا کو مقامی کرنسی کے بجائے ڈالر میں فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔ سال 2019 کے آخر سے لبنان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جہاں 80 فیصد سے زائد کی آبادی غربت کا شکار ہے۔ جانیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں