Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ارورہ بوریلیس‘ کے منفرد ’لائٹس شو‘ کی تصاویر

ناردرن لائٹس، قدرت کا شاندار لائٹ شو ہے جسے ارورہ بوریلیس بھی کہا جاتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے نادرن لائٹس کی کچھ منفرد تصاویر جاری کی ہیں۔

اس تصویر میں فن لینڈ کے شہر رووانیمی کے آرکٹیک سنو ہوٹل کے پس منظر میں آسمان پر نادرن لائٹس نظر آ رہی ہیں۔

ڈنماک میں سی لینڈ کے ہارنبیک ساحل پر شہریوں نے ناردرن لائٹس کا نظارہ کیا۔

ناروے کے شہر ٹرومسو کے آسمان پر نادرن لائٹس یا ارورہ بوریلیس دکھائی دے رہی ہیں۔

سویڈن کے شہر آبیسکو کے قریب لاپلینڈ میں کیمپنگ ٹینٹ کے اوپر آسمان میں نادرن لائٹس کا شاندار منظر ہے۔ 

سویڈن کے پاجالا شہر کے قریب شہری سڑک چل رہے ہیں جبکہ آسمان پر ارورہ بوریلیس اپنا نظارہ دکھا رہی ہیں۔

شیئر: