رباب پاکستان آنے کی وجہ بن جاتا ہے، جاپانی آرٹسٹ پشاور میں منگل 7 مارچ 2023 5:51 جاپانی آرٹسٹ نے رباب کے دھنوں پر پاکستان کا قومی ترانہ اور پشتو ساز بجا کر ہر کسی کو حیران کر دیا ہے۔ پشاور سے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے رباب پشاور جاپانی آرٹسٹ پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں