’مصروف رہنے کے لیے بیٹیوں نے آئیڈیا دیا‘، کوئٹہ کی خاتون بیکر
’مصروف رہنے کے لیے بیٹیوں نے آئیڈیا دیا‘، کوئٹہ کی خاتون بیکر
جمعہ 10 مارچ 2023 6:21
کوئٹہ کی شازیہ نظیف نے شوہر کی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے شوق کو کامیاب کاروبار میں تبدیل کر دیا۔ شازیہ گھر میں کیک اور دیگر بیکری آئٹمز تیار کر کے آن لائن فروخت کرتی ہیں۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو۔