سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی فلیگ ڈے کی مناسبت سے ہر طرف قومی پرچم لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے بعد 11 مارچ کو فلیگ ڈے منانے کی غرض سے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں۔۔۔