Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’قصوں کا قصہ ہی ختم‘، قہوہ خانوں میں لوگ کیوں نہیں آ رہے؟

پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار میں قہوہ خانے اب کم رہ گئے ہیں تاہم ایک ایک ایسا قہوہ خانہ بھی موجود ہے جو گزشتہ 125 سال سے مقامی افراد کو قہوہ پیش کر رہا ہے۔ اس کے مالک فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موبائل کے آنے سے اب قہوہ خانوں میں قصوں کا قصہ ہی ختم ہو گیا۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: