Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہ ذہنی اذیت ہے‘، قائداعظم یونیورسٹی کی بندش سے طلبہ مشکل میں

اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی بند ہونے کے بعد ہاسٹل میں رہائش پذیر ملک کے دور دراز علاقوں سے آئے طلبا و طالبات اسلام آباد اور راولپنڈی میں مشکل زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔ عطاء الرحمان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: