Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مراکش کا صدیوں پرانا گودام ’جہاں ہر شے کو تحفظ حاصل تھا‘

مراکش کے ایک گاؤں میں صدیوں پرانے ایک گودام کو اس کی اصل شکل میں رکھا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق اس گودام میں اناج اور اہم دستاویزات رکھی جاتی تھی جبکہ کسی حملے کے وقت یہ شہریوں کی بھی محفوظ پناہ گاہ تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: