Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈانی خاتون نے مرد کو تھپڑ رسید کردیا

خرطوم....ایک سوڈانی خاتون نے دارالحکومت خرطوم کے ایک دفتر میں لوگوں کے سامنے ایک مرد کو تھپڑ رسید کردیا اور اس کے ساتھ مار پیٹ کی۔ سوڈانی پولیس نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرلیا۔ مرد نے شکایت کی تھی کہ خاتون نے حملہ کرکے اسے نہ صرف یہ کہ جسمانی اذیت دی بلکہ اسکی حیثیت بھی مجروح کی۔ اس کے ساتھ بدکلامی کی۔ حملہ آور خاتون سے معاوضہ دلایا جائے۔

شیئر: