Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں اسلامی تاریخ کے نوادرات کی نمائش

اسلام آباد کے ایک شاپنگ مال میں اسلامی تاریخ کے نوادرات کی نمائش جاری ہے۔ یہ نوادرات عرب دنیا اور دیگر ممالک سے جمع کیے گئے ہیں۔ راشد بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: