Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈوریمون کی پنجابی ڈبنگ کرنے والے ٹِک ٹاکر علی رضا

جاپانی کارٹون ڈوریمون کی پنجابی ڈبنگ کرنے والے ٹِک ٹاکر علی رضا کی ویڈیوز مختلف ممالک میں وائرل ہو رہی ہیں۔ علی رضا کا کہنا ہے کہ وہ 12 مختلف آوازوں میں ڈبنگ کرتے ہیں۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی رپورٹ

شیئر: