بلتستان میں ’زو‘ سے کاشتکاری، ’ٹریکٹر سے بھی اچھا کھیت تیار‘
بلتستان میں ’زو‘ سے کاشتکاری، ’ٹریکٹر سے بھی اچھا کھیت تیار‘
پیر 3 اپریل 2023 7:16
آج بھی بلتستان کے بعض علاقوں میں پہاڑی بیل ’زو‘ کی مدد سے کاشتکاری کی جاتی ہے۔ دشوار گزار راستوں کی وجہ سے جدید مشینری ان علاقوں میں پہنچنا مشکل ہوتی ہے اس لیے ’زو‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ دیکھیے ذاکر بلتستانی کی یہ ویڈیو رپورٹ