Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’رانی ایک بے لوث دوست‘، ڈھونڈنے والوں کے لیے 50 ہزار

پشاور کے ایک شہری نسیم عالم کو اپنے گمشدہ کبوتر ‘رانی‘ کی تلاش ہے۔ انہوں نے کبوتر ڈھونڈنے کے لیے 50 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان کے کبوتر میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ جانیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: