Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1973 کے آئین کی منظوری کا تاریخی مرحلہ کیسے طے ہوا؟

10  اپریل 1973 کو موجودہ آئین کی منظوری کا تاریخی مرحلہ طے ہوا۔ آئینی مسودے کی تیاری، تدوین اور اتفاق رائے تک پہنچنے میں ایک برس کا عرصہ لگا۔ آئین پاکستان کی منظوری کے حق میں 146 میں سے 137 اراکین نے ووٹ دیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: