صوبہ پنجاب کے شہر پھالیہ کے ایک جج نے کم عمر ملزم کو ریپ کی کوشش کے الزام میں ضمانت قبل از گرفتاری دینے کے فیصلے میں مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا ہے۔
جج نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ سے مدد لینے کو اپنے فیصلے کا حصہ بنایا ہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ مہینے مارچ کی 29 تاریخ کو پھالیہ کے ایڈیشنل سیشن جج محمد عامر منیر کی عدالت سے جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیں
-
’چیٹ جی پی ٹی‘ سے کیسے نمٹیں، پاکستانی ماہرین نے سر جوڑ لیےNode ID: 739326
-
چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد کروڑوں میںNode ID: 739831
-
چیٹ جی پی ٹی کی لکھی ہوئی تحریر پکڑی جا سکے گی؟Node ID: 739986