اسلام آباد کے شہری فیصل مسجد کے مؤذن کی آواز کے گرویدہ
اسلام آباد کے شہری فیصل مسجد کے مؤذن کی آواز کے گرویدہ
بدھ 12 اپریل 2023 7:56
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ’فیصل مسجد‘ کے مؤذن نورالاسلام کی آواز کے سب ہی گرویدہ ہیں۔ شہریوں کے خیال میں ان کا اذان دینے کا طریقہ بھی باقیوں سے مختلف ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ