Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نگراں حکومت کا حصہ ہوں، سیاسی صورتحال سے لینا دینا نہیں: وہاب ریاض

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سپورٹس کے نگراں وزیر اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ وہ نگراں سیٹ اپ کا حصہ ہیں اور موجودہ سیاسی صورتحال سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ ان کے عہدے کی مدت کم ہے اور وہ اس دوران کھیل کے شعبے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔

شیئر: