الباحہ ریجن میں غیر معمولی برف باری، ہنگامی حالت کا اعلان
الباحہ ریجن میں غیر معمولی برف باری، ہنگامی حالت کا اعلان
بدھ 12 اپریل 2023 18:19
سعودی عرب کے الباحہ ریجن میں غیر معمولی برف باری اور اولے گرنے سے امدادی اداروں نے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ مزید دیکھیں عبدالستار خان کے ایز لائیو میں۔۔۔