Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکالرز کپ میں 13 میڈل لینے والے امیر حمزہ کون ہیں؟

کراچی کے علاقے کیماڑی کی ماہی گیر برادری سے تعلق رکھنے والے امیر حمزہ نے ورلڈ سکالر کپ میں 13 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: