پشاور کا ’پہلا میل مہندی آرٹسٹ‘ جن کے ڈیزائن خواتین میں مقبول
پشاور کا ’پہلا میل مہندی آرٹسٹ‘ جن کے ڈیزائن خواتین میں مقبول
پیر 17 اپریل 2023 6:25
مہندی لگانا ایک آرٹ ہے مگر اب نوجوان بھی اس ہنر کو سیکھنے لگے ہیں۔ پشاور کے ایسے ہی ایک نوجوان مہندی آرٹسٹ سے آپ کو ملواتے ہیں جس سے مہندی لگانے کے لیے خواتین اور لڑکیاں دور دور سے آتی ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ