پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس کے بعد اس کی نئی قیمت 284.71 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکامNode ID: 758926
-
پیر 17 اپریل 2023 کو سعودی ریال کا ریٹNode ID: 759116
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 284.71 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔
پیر کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75.90 اماراتی درہم 77.52، بحرینی دینار 755.17، عمانی ریال 738.62، کویتی دینار 929.78 اور قطری ریال کی قیمت 77.73 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 287.5 اور قیمت فروخت 290 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 75.7 اور قیمت فروخت 76.4 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 77.5 اور قیمت فروخت 78.3 روپے رہی۔