انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں محمد عارف نے جب ایک زخمی سارس کی جان بچائی تو وہ ان کا بہترین دوست بن گیا۔ لیکن وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد سارس کو پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔ محمد عارف اب اپنے ’دوست‘ سارس کو آزاد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو