رمضان کے دوران کراچی میں سٹریٹ کرکٹ کی رونقیں عروج پر
رمضان کے دوران کراچی میں سٹریٹ کرکٹ کی رونقیں عروج پر
بدھ 19 اپریل 2023 8:34
رمضان کے دوران کراچی کے میدانوں کی رونقیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں۔ افطار کے بعد نوجوان میدانوں کا رخ کرتے ہیں اور سحری تک کرکٹ کھیلتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو