Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصباح کی وطن واپسی، شاندار استقبال

لاہور.... پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنی اہلیہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز میں فتح حاصل کرنے والے کامیاب کپتان کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔کرکٹ دیوانوں نے سابق کپتان پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں۔کپتان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز میں سیریز جیتنے کو یادگار قرار دیا۔ اس موقع پرڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید بھی موجود تھے۔مصباح الحق نے کہاکہ کہ وہ کسی نہ کسی طور پر کھیل سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔

شیئر: