سندھ پولیس کے ڈی آئی جی جاوید جسکانی سیلف سٹڈی کے ذریعے سی ایس ایس کرنے والے افسر ہیں جو کبھی یونیورسٹی نہیں گئے لیکن مختلف سماجی، تربیتی اور پیشہ وارانہ موضوعات پر کئی کتابیں لکھ چکے ہیں اور شاعری بھی کرتے ہیں۔ مزید سکھر سے اُم کلثوم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں