Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،اقوام متحدہ

نیو یارک ... اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہند مسائل کا مذاکرات کے ذریعے پر امن حل تلاش کریں۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں نیوزبریفنگ کے دوران کہاکہ سیکرٹری جنرل کشمیر کے حالات سے آگاہ ہیں اور صورتحال کابغور جائزہ لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ پہلے بھی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرچکا ہے

 

شیئر: