انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں مقامی افراد کے لیے ’ڈیفنس گارڈز‘ کی تربیت ہفتہ 29 اپریل 2023 5:57 انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کا مقابلہ کرنے کے لیے گاؤں کی سطح پر ’ڈیفنس گارڈز‘ کو تربیت دی جا رہی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ ڈیفنس گارڈز انڈین کشمیر تربیت عسکریت پسند شیئر: واپس اوپر جائیں