زیادہ آبادی کم سہولتیں، ’انڈیا کے شہری علاقوں میں رہائش بڑا چیلنج‘
زیادہ آبادی کم سہولتیں، ’انڈیا کے شہری علاقوں میں رہائش بڑا چیلنج‘
جمعرات 4 مئی 2023 6:27
انڈیا نے آبادی کے لحاظ سے چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے لیکن اس کے شہری علاقے بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے ناکافی ہیں اور زیادہ تر علاقوں کو سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کا سامنا ہے جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔