Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کبھی گھبراہٹ نہیں ہوئی‘، کچے کے ڈاکوؤں سے لڑتی پولیس افسر

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس دانیا رانا کے کیرئیر کی دوسری پوسٹنگ جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ہوئی ہے جہاں وہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ دوران آپریشن وہ جدید اسلحہ سے لیس ڈاکوؤں کا مقابلہ کرتی ہیں اور باقاعدہ لڑائی بھی کرتی ہیں۔ نذر عباس کی رپورٹ

شیئر: