خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ اختر حیات گنڈاپور کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے بعد صوبے میں امن و امان کی صورتحال اب بہتر ہے۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع میں ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران 84 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔