سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے دن سے لے کر اب تک پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے جہاں آن لائن ایپس اور ای کامرس کا نقصان ہوا ہے وہی بائیک ایپس کے رائیڈرز بھی متاثر ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات راشد بھٹی کی اس رپورٹ میں