سڑک کی تپش کم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی ’بلیو روڈ‘
سڑک کی تپش کم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی ’بلیو روڈ‘
ہفتہ 13 مئی 2023 5:45
پاکستان میں پہلی ’بلیو روڈ‘ لاہور میں بنا دی گئی ہے۔ اس سے قبل یہ تجربہ قطر میں کیا گیا تھا۔ سائنسدانوں کا اندازہ ہے کہ نیلے رنگ کے باعث گرمیوں میں سڑک کی تپش 50 فیصد تک کم کی جا سکتی ہے۔ حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ