Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسائل سے آگاہی اور ثقافت کا فروغ، پشاور میں دیواروں پر فن پارے

پشاور میں طلبہ شہر کی دیواروں کو پینٹ کر کے بنیادی ضروریات اور اہم سماجی مسائل کے حوالے سے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر نظر آنے والے ان فن پاروں میں ثقافت کو بھی اُجاگر کیا گیا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: