خواتین کا روایتی لباس ’کیبایا‘ یونیسکو کے ثقافتی ورثے کے لیے نامزد
خواتین کا روایتی لباس ’کیبایا‘ یونیسکو کے ثقافتی ورثے کے لیے نامزد
بدھ 17 مئی 2023 7:50
جنوب مشرقی ایشیا میں خواتین کا مقبول لباس کیبایا یونیسکو کے ثقافتی ورثے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ماضی میں صرف شاہی خاندان کے افراد کیبایا پہنا کرتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کا استعمال عام ہوتا گیا۔ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں