Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چاندی، نایاب پتھر اور کھال‘ سے بُنی بلتستان کی روایتی ٹوپی

’بھیڑ کی کھال، چاندی اور نایاب پتھر‘ سے بُنی جانے والی بلتستان کی صدیوں پرانی روایتی ٹوپی پر ایک سے پانچ لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ ذاکر بلتستانی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: