کرسٹیانو رونالڈو کا فیصلہ کُن گول جس نے ’النصر‘ کو جتوا دیا
کرسٹیانو رونالڈو کا فیصلہ کُن گول جس نے ’النصر‘ کو جتوا دیا
بدھ 24 مئی 2023 11:36
سعودی فٹ بال کلب النصر کے پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے الشباب کے خلاف فیصلہ کُن گول کر کے فتح النصر کے نام کر دی۔ انہوں نے کس مہارت سے یہ گول کیا دیکھیے اس ویڈیو میں۔