Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ دے رہے ہیں: ساجد طوری

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر ملک سے باہر جانے والے پاکستانی شہری، جن کے پاس اب ان ملکوں کی شہریت بھی ہے، انہیں پاکستانی پاسپورٹ دینے شروع کیے ہیں۔ مزید تفصیلات بشیر چوہدری کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: