Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الرین میں داغاجانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا گیا

جدہ: سعودی ایئرفورس نے الرین کمشنری کے قریب داغا جانے والا میزائل ناکارہ بنادیا۔ سعودی ایئرفوس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو رات 8بجکر45منٹ پر حوثی باغیوں نے الرین کمشنری کی طرف میزائل داغا تھا جسے فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔ سعودی ایئرفورس نے میزائل داغے جانے والے مقام کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: