نیا سنگِ میل، چین میں مقامی طور پر تیار کیے مسافر طیارے کی پہلی پرواز
نیا سنگِ میل، چین میں مقامی طور پر تیار کیے مسافر طیارے کی پہلی پرواز
پیر 29 مئی 2023 5:21
چین میں مقامی طور پر تیار کیے گئے پہلے مسافر طیارے نے شنگھائی سے بیجنگ تک سفر کیا ہے۔ حکام کو اُمید ہے کہ اس سے غیرملکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم ہو جائے گا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ