Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض کانفرنس کی کوریج کے لئے میڈیا سینٹر قائم

ریاض: ریاض کانفرنس کی کوریج کے لئے وزارت ثقافت واطلاعات نے میڈیا سینٹر قائم کردیا ہے۔ میڈیا سینٹر میں 500رپورٹروں اور میڈیا نمائندگان کی گنجائش ہے ۔ یہ تمام سہولتوں سے آراستہ ہے نیز یہاں سے رپورٹر لائیو کاسٹ بھی کرسکتے ہیں۔ میڈیا نمائندگان کو سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وزارت ثقافت واطلاعات نے اہلکار بھی تعینات کر رکھے ہیں جو ہر طرح کی مدد فراہم کریں گے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب اور ریاض میں ہونے والی کانفرنس کی تمام خبروں کو ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ”ٹرمپ“ اور ”ریاض کانفرنس“ پر کلک کریں

 
 
 
 

شیئر: