Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کا 2اسرائیلی صحافیوں کو ویزہ جاری کرنے سے انکار

ریاض: سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آنے والے 2اسرائیلی صحافیوں کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی صحافیوں کے پاس امریکی شہریت تھی۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق وہائٹ ہاؤس نے صدر کے ہمراہ وفد میں دونوں اسرائیلی صحافیوں کی شمولیت کی منظوری دیدی تھی۔ پہلا اسرائیلی صحافی معروف اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کا نمائندہ ہے جبکہ دوسرا چینل10 کا نمائندہ ہے۔ 
 
 

امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب اور ریاض میں ہونے والی کانفرنس کی تمام خبروں کو ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ”ٹرمپ“ اور ”ریاض کانفرنس“ پر کلک کریں

 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: